

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کے معرفت اور جاہلیت کی ڈیفی نیشنز (Definitions) شرع میں اور ہوتی ہیں، عرفانیات میں اور ہوتی ہیں، روحانیات میں اور ہوتی ہیں یعنی کئی مختلف علوم میں لفظ معرفت بطورٹرم (Term)(اصطلاح) استعمال ہوتا ہے اور ہر علم میں اس کی تعریف بدل جاتی ہے اورعلم الاعمالیات(جوعلم العملیات سے جداگانہ علم ہے) یہ علم انسانی رویوں کے بارے میں ہوتا ہے اس علم کی روسے معرفت کی تعریف یہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار