

Loading content...
دوستو!… ایسا کچھ نہیں تھا بلکہ وہ لوگ تو بہت بڑے دانا تھے، ان میں سکالر لوگ بھی تھے، صاحبان عقل تھے، زمین پر جانور کا نقش قدم دیکھ کر بتادیتے تھے کہ یہ نر ہے یا مادہ ہے اور یہ مادہ ہے تو حاملہ ہے یا ابھی بچہ جنا ہے یا حاملہ ہے تو کتنے عرصے کی حاملہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار