

Loading content...
آپ ذرا حقیقت پسندانہ انداز میں خود غور کریں کہ جو کفار عرب تھے یا آج جو کفار ہند ہیں یہ سب جاہلیت کا شکار ہیں تو کیااس جاہلیت کامطلب ہم یہ لے سکتے ہیں کہ سارے کے سارے عقلی طور پر تہی دست ہیں؟ … کیا جاہلیت سے مراد پاگل پن ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار