

Loading content...
دوستو جہالت اور جاہلیت میں بھی فرق ہوتا ہے جہالت کی ضد علم ہے اور جاہلیت کی ضد معرفت ہے … جہالت لاعلمی ہوتی ہے جس کی سزا کم ہوتی ہے اور جاہلیت ایسا انکار ہوتا ہے جو جانتے بوجھتے ہوئے عملی طور پر کیا جائے اس لئے اس کی سزا میں کمی کی کوئی کنجائش ہی نہیں ہوتی اس لئے جاہلیت کو کفر سے تعبیر کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں انکار عمد ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار