

Loading content...
دوستو!… جو انسان گڑھے میں گر رہا ہے وہ پیچھے آنے والے کیلئے ایک درس ہے کہ تم بچ جاؤ، اسی طرح کربلا کا ہر کردار رہتی دنیا تک کیلئے ایک درس ہے چاہے وہ دوست کا کردار ہے چاہے وہ دشمن کا کردار ہے لیکن شرط یہ ہے کہ کوئی سبق لینا چاہے اور اپنی اصلاح کرنے کا بھرپور عزم رکھتا ہو تو… کیونکہ جو اپنی اصلاح کرنا ہی نہیں چاہتا اور درست سمت میں سفر کرنا ہی نہیں چاہتا تو اس کیلئے تو کوئی بھی چیز عبرت اور سبق نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار