

Loading content...
دوستو!… یہ ایک حقیقت ہے کہ جس طرح حق ایک درس ہوتا ہے اسی طرح باطل بھی ایک درس ہوتا ہے … جس طرح راہ حق کا مسافر ایک زندہ و جاوید درس ہوتا ہے اسی طرح گمراہ انسان بھی ایک عبرت ہوتا ہے، درس ہوتا ہے، کسی دانشور کے بارے میں مشہور ہے کہ ان سے جب دریافت کیا گیا کہ آپ نے عقلمندی کہاں سے حاصل کی ہے تو انہوں نے کہا میںنے عقلمندی بے عقلوں سے لی ہے یعنی جو وہ کرتے تھے میں اس کے برعکس کرکے عقلمند ہوا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار