

Loading content...
میں نے اس موضوع پر اپنا سلسلہ گفتگو جاری رکھا ہوا ہے کہکربلااپنے اپنے ولی العصر کی نصرت کی ایک درس گاہ ہے نصرت ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام ہی دین مبین ہے اور اس میں موجود ہر کردار ایک ٹیچر ہے چاہے وہ دوست ہے یا دشمن، وہ کوئی نہ کوئی سبق دے رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار