

Loading content...
آخر پر انہی مقدس ہستیوں کی نیت کی صداقت کا واسطہ دے کر بارگاہ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام میں عرض کریں کہ اب اپنی جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیہا کی ان پاک طینت ناصرین کو اپنا گھر اطہر آباد و شاد دکھائیں اور ان کے زخمی دلوں کی ہر حسرت کی تکمیل فرمانویں اور انہیں کم از کم اتنی زیادہ خوشیاں عطا فرمائیں کہ انہیں آل اطہار علیہم الصلوات والسلام کا ہر دکھ درد ہمیشہ کیلئے بھول جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار