

Loading content...
اس داستان میں آج کی مستورات کیلئے بہت سے اسباق پوشیدہ ہیں … راہ حق کے ان روشن ستاروں نے ہمارے لئے نصرت امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کی راہیں متعین کر دی ہیں اور قیامت تک آنے والی مستورات کو یہ درس دیا ہے کہ راہِ نصرت میں اگر نیت خالص ہو تو دنیا کی کوئی چیز رکاوٹ نہیں بن سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار