

Loading content...
جس وقت جنگ شروع ہوئی تھی تو اسی وقت محمدؐ بن اشعث ملعو ن نے حاکم اندرین نصر بن عتبہ ملعون کی طرف ایک جوان دوڑایا تھا کہ فوراً ہماری مدد کو پہنچو… جب جنگ اپنے عروج پر تھی اور لشکر شام شکست کھا رہا تھا تو عین اس وقت نصر بن عتبہ ملعون چھ ہزار کا لشکر لے کر وہاں پہنچ گیا اور اس میں 90 جوان اور 12 لڑکیاں شہید ہوگئیں جن میں درة الصدف سلام اللہ علیہابھی شامل تھی اور ابومحمدؐ قاسم خزاعی سلام اللہ علیہ بھی اور ابوالاسود دیلمی سلام اللہ علیہ بھی شامل تھے … خدا رحمت کند آن عاشقانِ پاک طینت را
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار