

Loading content...
اس وقت جنگ اپنے عروج پر تھی کہ حنظلہ بن جندلہ خزاعی جو ابومحمدؐ کا ساتھی تھا جھوم جھوم کر تلوار بھی چلا رہا تھا اور ایک شعر باربار پڑھ رہا تھا اور اس کے سامنے آکر ابولضیاغ ملعون نے بھی شعر پڑھنے شروع کردیئے ابوالاسود دیلمی کو یہ بات ناگوار گزری اور اس نے اس کے سر پر ایسی ضرب لگائی کہ وہ اپنی لمبی داڑھی سمیت دونیم ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار