

Loading content...
9 ربیع الاوّل بمطابق7 دسمبر 680 عیسوی اتوار کا دن لشکر کفار نے اندرین کے شہر میں گزارا جو حلب سے 40 کلومیٹر جنوب میں ہے اندرین میںرات گزار کر جب لشکر شام 8 دسمبر کی رات کو اگلی منزل کی طرف روانہ ہوا تو راستے میں انہوں نے حملہ کرنے کا پروگرام بنایا ہوا تھا وہاں جب لشکر شام ان کے سامنے آیا تو انہوں نے نعرہ تکبیر بلند کر کے حملہ کردیا اور سب سے آگے عبد اللہ بن اشعث (جو محمدؐ بن اشعث جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام کے قاتل کا بھائی) ملعون تھا اس پر نیزے کا وار کیا اور اسے گھوڑے سے گراکر واصل جہنم کردیا اس کے بعد مراد بن شداد ملعون کو واصل جہنم کیا اسی طرح درة الصدف سلام اللہ علیہانے یکے بعد دیگرے گیارہ ملاعین کو واصل جہنم کیا اور اس کے ساتھ ہی گھمسان کی جنگ شروع ہوگئی … جس وقت درة الصدف سلام اللہ علیہا گیارہویں ملعون کے سینے سے نیزہ نکال رہی تھی توعین اس وقت ایک گھوڑا سوار جوان نے آکر سلام کیااور کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار