

Loading content...
انہوں نے پروگرام بنایا کہ ہم صبح کے وقت حلب سے معمورہ کے راستے پر جاکر گھات لگا کر بیٹھ جائیں گے جب ظالمین کا لشکر سامنے آئے گا تو ان پر حملہ کردیں گے … یہ راستے میں بیٹھ گئے… اس دور میں رات کو جب قافلے چلاکرتے تھے تو ان کے ساتھ نقارہ و طبل مسلسل بجتے رہتے تھے اور کئی مشعل بردار لوگ تاریک راتوں کو قافلے کے آگے آگے چلا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار