

Loading content...
حلب کے شہر سے شمال کی طرف ایک شہر تھا جس کانام تھا قَنَّسرَ یْنْاور اس کے قریب ہی ایک شہر تھا جس کانام معمورہ تھا جس رات کو یہ لوگوں میں تحریک نصرت چلا رہی تھیں وہ رات ظالمین شام و کوفہ نے معمورہ میں گزاری ادھر ان لڑکیوں نے یہ فیصلہ کیا کہ ہمارے مردوںکو غیرت نہیں آتی تو کیا ہوا ہم خود مردانہ لباس پہن لیں گی، چہروں پر نقاب ڈال لیں گی اور لشکر شام سے جنگ کریں گی انجام جو بھی ہوگا دیکھا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار