

Loading content...
حلب کے شہر میں اوس وخزرج کے قبائل آباد تھے ان دونوں شہزادیوں نے انہیں نصرت پر آمادہ کرنے کیلئے ایک ایک گھر کا چکر لگایا اور تحریکِ نصرت چلائی صبح سے لے کر شام تک اور پھر پوری رات انہوں نے مختلف گھروں میں اپنے ولی العصر علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کی تبلیغ کی اور بہت سے لوگوں کو آمادہ کرنے کی کوشش کی اور ایک ایک گھر میں جاکر یہ آواز دی ٭ یا قوم لاصلواة و صوم لمن یقعد عن ثار الحسین علیہ الصلوات والسلام …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار