

Loading content...
اس کے بعد یہ شہزادی گھر سے روانہ ہوگئی اور ان کی ایک بہن بنی ہوئی تھی جس کا نام بی بی نائلہ تھابعض روایات میں ہے کہ ان کا نام بلیہ بن بکیرخزرجی سلام اللہ علیہاتھا یہ سب سے پہلے ان کے پاس گئیں اور انہیں جاکر سارے حالات بتائے اس نے بھی پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن کی بھرپور نصرت کرنے کا فیصلہ دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار