

Loading content...
جب یہ گھر میں داخل ہوئے تو ان کی آنکھوں پر رومال تھا جونہی یہ گھر میں داخل ہوئے تو ان کی جواں سال بیٹی جناب درة الصدف سلام اللہ علیہانے ان کا استقبال کیا اور دیکھا کہ اس کے والد کی آنکھوں سے آنسو جاری ہیں اور ان کے ہاتھ میں کوئی خط بھی ہے توانہوں نے آکر والد سے دریافت کیا کہ یہ کیسا خط ہے اور آپ کیوں رو رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار