

Loading content...
جب امام مجتبیٰ علیہ تحیة و الثنا علیہ الصلوات والسلام کو جام شہادت پیش کیا گیا توجناب عبد اللہ بن عمرو انصاری نے ان کا مزار اپنے گھر میں بنایا اور اس پر ریشم و دیباج کی چادریں چڑھائیں اور اسے شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام کی مزار کی شبیہ قرار دے کر اس پر رات دن گریہ کیا کرتے تھے یہ ان کا معمول تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار