

Loading content...
دوستو!دمشق شہر سے تقریباً 280 کلو میٹر شمال میں ایک شہر ہے جس کا نام ہے حلب جس دور میں قافلۂ تسلیم و رضا دمشق کی طرف مصروف سفر تھا اس دور میں حلب کے جو حاکم تھے ان کا نام تھا عبد اللہ بن عمرو انصاری … یہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب میں سے تھے اور ان کے دور حکومت میں ہدایہ کے منصب پر فائز تھے یعنی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کو جو تحفے بطور حاکم و خلیفہ ملا کرتے تھے وہ ان کے سپرد ہوتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار