

Loading content...
دوستو !…کتاب کربلامیں بہنوں کی لاتعداد مثالیں موجود ہیں ہم کس کس بہن کا حوالہ دیں اور کس کس بھائی کا ذکر کریں… ہم نے تو آپ کی سوچ کو ایک راستہ دکھانا تھا کیونکہ جب آپ کتاب کربلا کا مطالعہ اس حوالے سے کریں تو ہر بات سامنے آجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار