

Loading content...
بہنوں کی جتنی قسمیں ہوسکتی ہیں وہ ساری قسمیں پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام میں بھی موجود تھیں اور داستان کربلا میں انصا ر و اغیار کی شکل میں بھی موجود تھیں اور ہمارے لئے دونوں طرح کی بہنیں ایک درس جاوید تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار