

Loading content...
(2)جناب وہب بن عبد اللہ کلبی کی پاک والدہ جس نے نوبیاہتا بیٹے کو قربان کیااور خود بھی شہید ہوئیںیہ ایک بیوہ ماں کا کردار ہے جس کی امنگوں کا واحد سہاراان کا اکلوتا بیٹا اور بہوتھی مگر اس نے اپنی بہواور بیٹے دونوں کو قربان کرکے نصرت کی مثال قائم کردی اور پھر خود میدان جہاد میں اتری تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا آپ مستور ہیں اور عورتوں پر جہاد شرعاًساقط ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار