

Loading content...
دوستو !…جیسا کہ ہم نے عرض کیا تھا کہ عورت کو جو سب سے پہلا کردار ملا تھا وہ بیوی کا اور دوسرا کردار جو ملا تھا وہ ماں کا تھااب ہم رشتوں کے حوالہ سے ماں کی ممکنہ صورتوں کا جائزہ لیتے ہیں تو درج ذیل صورتیں ہمارے سامنے آتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار