

Loading content...
دوستو یہ بات یاد رہے کہ ہم یہاںپاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کی مستورات توحید ورسالت صلوات اللہ علیہن کا ذکر عمداً نہیں کر رہے ورنہ ان میں بھی ایسی بہت سی مثالیں ہیں جن کا ذکر ہم وقت ملنے پر پھر کبھی کریں گے کیونکہ انہوں نے جو قربانیاں دی ہیں وہ اپنے ولی الاعلیٰ یعنی رب ذوالجلال و الاکرام جل جلالہ کیلئے دی ہیں اور ہمیں یہ درس دیا ہے کہ تمہیں بھی اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام پر اسی طرح کی قربانیاں دینا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار