

Loading content...
ہمارے لئے یہ مستور سلام اللہ علیہا بھی ایک درس جاوید ہیں کہ جنہوں نے اپنی جان و مال وعزت و ناموس سے بے خوف ہوکر شوہر کو نصرت کیلئے بھیج دیااور دوسری طرف کوفہ کی وہ سینکڑوں بیویاں تھیں جنہوں نے اپنے شوہروں کو گھر کی بربادی اور اپنی ہتک کا خوف دلاکر اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت سے روک لیا تھا جیسا کہ لشکر توابین میں کچھ ایسے لوگ بھی تھے جنہیں کربلا جانے سے ان کی بیویوں نے روکا تھا اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے بچیاں سامنے لاکر کھڑی کردیں اور ان کی یتیمی اور دردر کی ٹھوکریں کھانے کے فرضی خواب دکھا کر اپنے شوہروں کو نصرت سے روک لیا تھا… ان عورتوں نے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ اگر آج کوئی مستور ایسا کرے گی تو انجام ان جیسا ہی ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار