

Loading content...
ان کی ترغیب نصرت کی وجہ سے جناب زہیر بن قین سلام اللہ علیہ نصرت پر آمادہ ہوئے اور بیوی سلام اللہ علیہا سے فرمایا ہمیں یہ معلوم ہے کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کا انجام موت ہے یہ معلوم نہیں وہ ایک ماہ بعد آجائے یا ایک سال لگ جائے اس لئے ہم آپ کو آج سے آزاد کرتے ہیں آپ جہاں بھی چاہیں چلی جائیں … یہ سن کر اس مستور سلام اللہ علیہا نے عرض کیا کہ اب میں آزاد ہوں تو میں بھی اپنے آقا اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی مخدرات عصمت و طہارت صلوات اللہ علیہن کی نصرت کروں گی اور ان کے دکھوں میں شریک رہوں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار