

Loading content...
دوستو!…جب راہ کوفہ میں کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے جناب زہیر کو بلاوا بھیجا تووہ سوچ میں پڑ گئے، اس وقت ان کی بیوی سلام اللہ علیہا یہ کیفیت دیکھ رہی تھیں تو انہوں نے اپنے شوہر سے فرمایا تھا وائے ہو تجھ پر کہ تجھے فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بلائیں اورتو سوچنے میں مصروف ہے کیا ایسے موقعہ پر بھی سوچنا جائز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار