

Loading content...
اسی طرح بیویوں کی کئی قسمیں ہوسکتی ہیں اسی لئے جب ہم کتاب کربلا کا بغور جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں اس بات پر حیرت ہوتی ہے کہ بیویوں کی جتنی بھی قسمیں ہو سکتی ہیں ان سب کو واقعہ کربلا میں بھرپور نمائندگی دے کر مستورات کیلئے شاہرہ نصرت اجاگر کردی گئی ہے اب میں یہاں سبھی بیویوں کے تفصیلی حالات نہیں پیش کر سکوں گا ہاں اجمالی طور پر ان کا ذکر ضرورکروں گا تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ درس کربلا اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کاکتنا جامع و مفصل درس ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار