

Loading content...
اب کوئی کہہ سکتا ہے کہ عورت پہلے بچی ہوتی ہے پھرجوان ہوتی ہے اس کی شادی ہوتی ہے تب بیوی بنتی ہے اس کے بعد وہ ماں بنتی ہے تو اوّلین کردار بیوی کا نہیں بلکہ بچی ہے کا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ اس دنیا میں جو عورت سب سے پہلے آئی تھی وہ جناب حوا سلام اللہ علیہا تھیں اور انہیں جو سب سے پہلے کردار ملا وہ نہ بچی کا ملا، نہ بہن کا ملا، نہ ماں کا ملا بلکہ سب سے پہلا کردار انہیں بیویکا ملا اس لئے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ عورت کا اوّلین کردار بیویکا ہے ہاں اگر ہم مراتب اوّلیہ کو دیکھیں تو سب سے پہلا کردار ماں کاہوتا ہے کیونکہ اسی سے ایک پیڑی یا نسل آگے بڑھتی ہے اور تیسرا کردار بیٹی کااور چوتھا کردار بہن کا ہوتا ہے اس لئے ہم گفتگو کا آغاز بیویوں کے کردار سے کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار