

Loading content...
دوستو!… عورت کیلئے اپنی عصمت کی حفاظت کرنا بھی بہت بڑی نصرت ہے کیونکہ بے عصمت عورتوں کے بچے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ناصر نہیں ہوسکتے اس لئے عورتوں کیلئے اس حوالے سے بھی اپنی عصمت کی حفاظت کرنا چاہیے کہ وہ شہنشاہ کائناتعلیہ الصلوات والسلام کے جانثار ناصر پیدا کر سکیں جو انہیں دنیا اور عقبیٰ میں سرخرو کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار