

Loading content...
آپ بھی تھوڑی سی مہربانی کرلیاکریں کہ مرد تو آپ کی عزت کیلئے اپنی جان کی بازی لگانا غیرت سمجھتا ہے اور آپ بھی اس کی جان کو ٹکے ٹوکری کے حساب سے نیلام نہ کریں اور اس کی جان کی آپ بھی حفاظت کریں اور اس کی جان کی کوئی قیمت تو سمجھیں اور اپنی عزت کو غیروں سے محفوظ رکھیں، اپنے پردے کا خیال کریں، اپنی عصمت پر جان قربان کرنا تم بھی اپنا فریضہ سمجھو کیونکہ مرد نے تو اپنی ساری کائنات میں سب سے بڑا مقام تمہیں دے رکھا ہے تم بھی اس کی جان کی قدر کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار