

Loading content...
دوستو!… بعض عورتیں کہتی ہیں کہ مرد انہیں کوئی مقام نہیں دیتا اور اس کی کوئی قدر نہیں کرتا اسے آزادی نہیں دیتا … اب کوئی کہنے والی عورتوں سے پوچھے کہ مرد نے تمہیں اپنے جان سے ہی بڑا مقام دیا ہے اور تمہاری عزت پر اپنی جان قربان کرنے کو اپنا فرض اوّلین سمجھتا ہے تو کیا اس سے بڑا بھی کوئی مقام ہوسکتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار