

Loading content...
ہم سب سے پہلے اس بات کا اعادہ کریں گے کہ مال صدقہ ہے جان کااور جان صدقہ ہے عزت وناموس کا …اگر ہم اس دنیاوی حوالے سے دیکھیں تو انسان کا سب سے اونچا اور قیمتی سرمایا عزت و ناموس ہی قرار پاتا ہے کہ جس پر انسان مال اور جان قربان کرنا جائز ہی نہیں واجب سمجھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار