

Loading content...
وہاںبہوئیں بھی تھیں، ساسیں بھی تھیں، وہاںدادیاں اور نانیاں بھی تھیں،وہاں خالائیں پھوپھیاں بھی تھیں،نند یںاور بھاوجیں بھی تھیں، وہاں پوتیاں اورنواسیاں بھی تھیں، وہاں بھانجیاںاور بھتیجیاںبھی تھیں، چچیاں اور ممانیاں بھی تھیں یعنی مستورات کے جتنے بھی حوالے بن سکتے ہیں ان سب کو وہاں بڑی خوبصورتی سے نمائندگی عطا فرمائی گئی تاکہ دنیا میں قیامت تک جتنے رشتوں نے جنم لینا ہے ان سب کو وہاں نمائندگی دے کر دینِ حق اور دینِ نصرت کی راہیں روشن کردی گئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار