

Loading content...
دوستو!…یہ بھی کتنی عجیب بات ہے کہ کربلا کی سر زمین پر ان سارے رشتوں کو نمائندگی دی گئی تھی یعنی وہاں بوڑھی مستورات بھی تھیں، جوان بھی تھیں، اور بچیاں بھی تھیں اور وہاں مائیں بھی تھیں، بہنیں بھی تھیں، بیویاں بھی تھیں اور بیٹیاں بھی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار