

Loading content...
دوستو اگر ہم مستورات کو حوالیاتی تناظر میں تقسیم کریں تو عورتیں رشتوں کے حوالے سے بنیادی طور پرچار پہچانیں رکھتی ہیں …()عورت یا تو ماں ہے() یا بہن ہے () یا بیوی ہے () یا بیٹی ہے … باقی جتنے حوالے ہیں وہ ان کے ماتحت آجاتے ہیں یعنی بہو ہے ساس ہے، دادی ہے، نانی ہے، خالہ ہے، پھوپھی ہے، نند ہے، بھاوج ہے، پوتی ہے، نواسی ہے، بھانجی ہے، بھتیجی ہے، چچی ہے یا ممانی ہے اسی طرح کے دیگر چند رشتے اور بھی ہوتے ہیں جو سابقہ چار حوالیاتی رشتوں ہی سے بنتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار