

Loading content...
دوستو جب ہم انسانیت کا جائزہ لیتے ہیں اور اسے فطری تقسیم کے عمل سے گزارتے ہیں تو ہمیں انسانیت صنفی طور پر دو برابر حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے یعنی ایک حصہ مردوں کا ہے اور دوسرا حصہ عورتوں کا ہے اسی طرح ہم کتاب کربلا کے جتنے کردار ہیں ان کو اگر دو برابر حصوں میں تقسیم کریں تو ہمارے سامنے ان کی بھی ایک فطری تقسیم آجاتی ہے یعنی کربلا میں انسانیت کی دو بڑی قسمیں موجود تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار