

Loading content...
یہ بھی ہے کہ بقول عوام قرآن اور عترت کی وصیت فرمائی گئی اور قرآن و عترت سے تمسک کی تاکید فرمائی ہے اور اس تمسک کی جزا ہدایت ابدی ہے تو اس میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عترت کو قرآن کے ساتھ بیان کیا ہے نہ کہ امت کے ساتھ تو پاک عترتعلیہ الصلوات والسلام کوقرآن کی مثیل و نظیر تو کہاجا سکتا ہے امت کی نہیں اور اگر امت عترت کی مثل بننے کی تمنا کرے تو پہلے قرآن کی مثل بننے کی سعی مذمومہ کرے اس کے بعد عترت کی مثل کہلائے کیونکہ قرآن کی مثل تو جن و انس مل کر بھی نہیں لا سکتے کوئی نام نہاد مولوی کیسے لا سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار