

Loading content...
اسی طرح کے بہت سے دلائل ان کی طرف سے دئیے جاتے ہیں جن کا تعلق عرفانیات سے ہے اور ہم یہاں دین نصرت کی بات کر رہے ہیں اس لئے ہم وہ عمومی ترجمہ ہی لیں گے جو عام طور پر منقول ہے کہ ہم دو بھاری چیزیں تم میں چھوڑے جا رہے ہیں ایک کتاب اللہ یعنی قرآن اور ایک پاک عترتعلیہم الصلوات والسلام … اب اس فرمان کو دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہاں تین فردوں کا ذکر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار