

Loading content...
آخر پر مل کر دعا کریں کہ مظلوم کرب و بلا علیہ الصلوات والسلام کے ان ناصرین کو ہمارے ولی العصر امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام جلد سے جلد اپنے پاک گھر اطہر کی ابدی خوشیوں سے ہمکنار کریںجنہوں نے دشت کربلا میں صرف ایک دن میں اس بھرے گھر کو ویران ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے دل میں یہ حسرت لے کر اس دنیا سے رخصت ہوئے کہ کاش ہم اس گھر اطہر کی حفاظت کر سکتے اور اسے دستِ ظلم سے بچا سکتے تو تہہِ دل سے دعا نکلتی ہے کہ مولائے کل علیہ الصلوات والسلام اپنے ہر ناصر کے دل کی ہر حسرت کی تکمیل فرمانویں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار