

Loading content...
اگر کوئی مؤذن ہے تو اسے جناب حجاج بن مسرور(مسروق) سے سبق لینا ہوگا کہ وہ مؤذن بھی تھے اور نصرت میں جان قربان کرنے والے بھی تھے اور دوسری طرف ان مؤذنین کو دیکھیں جو حقیقتِ آذان یعنی اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کو شہید کرکے نماز جمعہ کی آذان دے رہے تھے اورتکبیر اِلٰہی کو شہید کرکے نعرہ ہائے تکبیر بلند کر رہے تھے تو حقیقت آپ کے سامنے آ جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار