

Loading content...
دوستو!… اگر ہم نمازی ہیں تو ہمیں جناب ابوثمامہ صائدی سلام اللہ علیہ سے درس نماز لینا ہوگااور نمازِ نصرت کے آداب سیکھنا ہوں گے کیونکہ دوسری طرف بھی نمازیوں کی ایک بڑی تعداد تھی جو نماز مجسم یعنی اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کے بعد نمازِ جمعہ باجماعت ادا کر رہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار