

Loading content...
دوستو آپ دیکھیں کہ ابوثمامہ صائدی سلام اللہ علیہ نے خود ہی نماز کا ذکر کیا اور ہمیں درس دیا کہ جب تمہیں ولی العصر کی نصرت درپیش ہوتو پھر نماز حقیقی نصرت ہی ہوتی ہے … اور انہیں اس بات کا شعور اس وقت تک نہیں تھا کہ جب تک کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے دعا نہیں فرمائی اور جب یہ فرمایا کہ اللہ تمہیں نمازیوں میں محشور فرمائے تواس کے بعد وہ نماز پڑھ ہی نہیں سکے بلکہ نمازِ نصرت کی طرف چلے گئے اور اس بات سے ثابت ہوا کہ نماز حقیقی نصرتِ ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام ہی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار