

Loading content...
جناب ابوثمامہ صائدی سلام اللہ علیہ کواس قربانی سے کیا ملا ہے؟ یعنی ان کا انجام کیا ہوا ہے؟ اس کا صرف ایک ثبوت ہمارے سامنے موجود ہے اور وہ ہے زیارت ناحیہ مقدسہ جس میں حضرت قائم آل محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف نے ان پرسلام فرماکے انہیں خراج تحسین عطا فرمایا ہے اور انہیں ان الفاظ میں سلام بھیجا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار