

Loading content...
میں نے پہلے یہ گذارش کی تھی کہ نہ کوئی باطل کا رشتہ دار ہوتا ہے اور نہ باطل کسی کا رشتہ دار ہوتا ہے اسی طرح نہ ہی کوئی حق کا رشتہ دار ہوتا ہے اور نہ ہی حق کسی کا رشتہ دارہوتا ہے حق کا اگر رشتہ ہوتا ہے تو حق سے ہوتا ہے اور باطل کااگر کوئی رشتہ ہوتا ہے تو وہ باطل ہی کے ساتھ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار