

Loading content...
اس تیربارانی اور نیزوں کے حملوں میں جناب سعید سلام اللہ علیہ جن کا ذکر پہلے ہوچکا ہے وہ شہید ہوگئے اور جس وقت کفار شام وکوفہ نے فوجی حملہ کیا تو اس وقت جناب ابوثمامہ صائدی سلام اللہ علیہ نے اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے دفاع میں جان توڑ کر جنگ کی اور حق نصرت ادا کیا …ابوثمامہ صائدی سلام اللہ علیہ نے اس جنگ میں بہت سے ملاعین کو واصل جہنم کیا اور جب نماز اختتام کوپہنچی تو آپ زخموں سے چور چور ہوکر زمین کو زینت دے چکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار