

Loading content...
روز عاشورروز قیامت بن کر طلوع ہوا صبح ہی سے شمع ولایت عصرعلیہ الصلوات والسلام کے پروانے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے لگے اور نصرت امام عصرعلیہ الصلوات والسلام کا درس رواں شروع ہوگیا اور ہر پروانہ قربانی میں سبقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اسی طرح ظہر کا وقت ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار