

Loading content...
جب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے بارے میں کوفہ یہ خبر گشت کرنے لگی کے انہوں نے مکہ چھوڑ دیا ہے اور وہ کسی بھی وقت کوفہ میں داخل ہوسکتے ہیں تو اس وقت یہ جناب نافع بن ہلال سلام اللہ علیہ اور دیگر کچھ ساتھیوں کے ساتھ کوفہ سے نکل کھڑے ہوئے تھے تاکہ شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں پہنچ جائیں اوریہ راستے ہی میں کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام سے جا ملے اوروہاں سے کربلا تک یہ آپ کے ساتھ آئے یہ جناب جتنے دن امام کی صحبت میں باریاب رہے انتہائی وفاداری سے فرائض غلامی ادا کرتے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار