

Loading content...
اس مجلس مشاورت میں جناب ابوثمامہ صائدی سلام اللہ علیہکو بھی شامل کیا گیا تھا اور باقی رؤسائے قبائل کی طرح انہوں نے بھی کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو دعوتی خط لکھا تھا…ان کا ایک سوتیلاپدری بھائی قیس بن عبد اللہ ملعون تھا ایک روایت یہ ہے کہ وہ ان کا چچا زاد بھائی تھا یہ امیر شام کا ہواخواہ تھا وہ انہیں یزید ملعون کی بیعت پر آمادہ کرتا رہا مگر انہوں نے ایک شرابی فاسق و فاجر کی بیعت سے انکار کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار