

Loading content...
60 ہجری میں جب معاویہ کی موت کی خبر کوفہ میںپہنچی اور یہ معلوم ہوا کہ معاویہ نے اپنے شرابی بیٹے کو خلیفة الرسول بنادیا ہے تو اس پر کوفہ میں ایک برہمی کا مظاہرہ کیا گیا اور شیعیان کوفہ نے جناب سلیمان بن صرد خزاعی سلام اللہ علیہ کے گھر میں ایک مجلس مشاورت قائم کی کہ اب کیا کیا جائے اور اس ملعون کی بیعت کا جوا گلے میں ڈالنے سے بچا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار